پنجاب کے شہر سیالکوٹ کی تحصیل پسرور سے تعلق رکھنے والے انٹر کے طالبِ علم ہریرہ اصغر یونان کشتی حادثے میں زندہ بچ جانے والے پاکستانیوں میں شامل ہیں۔ یونان پہنچنے تک انہیں کیا مشکلات پیش آئیں؟ وائس آف امریکہ کی فائزہ بخاری سے انہوں نے اپنی کہانی شیئر کی ہے۔