Saturday, December 28, 2024
ہومWorldیوکرین پر روسی حملے کے دو برس مکمل

یوکرین پر روسی حملے کے دو برس مکمل



یوکرین پر روسی حملے کو ہفتے کو دو برس مکمل ہو گئے ہیں۔ صدر پوٹن کے حکم پر روسی فوج نے 24 فروری 2022 کو یوکرین پر شمال، مشرق اور جنوب کی جانب سے حملے کا آغاز کیا تھا۔ یوکرین جنگ میں اب تک ہزاروں افراد کی جانیں جا چکی ہیں جب کہ لاکھوں افراد بے گھر اور کئی شہر ملبے کے ڈھیر میں تبدیل ہو چکے ہیں۔ جنگ کے دو برس مکمل ہونے پر یوکرین سمیت مختلف ممالک میں متاثرین کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے تقاریب کا انعقاد کیا گیا جب کہ جنگ میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کی یاد میں ان کی قبروں پر پھول رکھے گئے۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں