Friday, December 27, 2024
ہومWorld10 روز میں حج درخواستوں میں ریکارڈاضافہ

10 روز میں حج درخواستوں میں ریکارڈاضافہ



(ویب ڈیسک)حج درخواستوں کی وصولی جاری ، پہلے دس روز میں 29 ہزار 195  درخواستیں موصول ہو گیئں۔

دستاویز کے مطابق 29 ہزار 15 میں سے 28 ہزار 895 سرکاری حج ، 300 عازمین نے اسپانسرز شپ اسکیم کے تحت درخواستیں دیں۔

گزشتہ برس ابتدائی دس روز میں 1300 درخواستیں موصول ہوئی تھیں ، اب تک 6 ہزار 50 عازمین نے مختصر حج کی درخواستیں جمع کرائی ہیں، 17 ہزار 360 درخواست گزاروں نے قربانی کیلئے الگ رقم جمع کرائی۔

یہ بھی پڑھیں :پی ٹی آئی کو چیک کرنا چاہیے کہیں بشریٰ بی بی دو نمبر گیم تو نہیں کھیل گئیں: خواجہ آصف

عازمین کو  قربانی کیلئے 55 ہزار 500 روپے الگ ادا کرنا ہوں گے ، سرکاری حج اسکیم میں دو لاکھ  روپے درخواست کے ساتھ جمع کروانا لازم ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں