Wednesday, January 1, 2025
ہومWorld2023 میں 59 ممالک کے 28.2 کروڑ افراد بھوک سے رہے بے...

2023 میں 59 ممالک کے 28.2 کروڑ افراد بھوک سے رہے بے حال، غزہ میں حالات خوفناک، ایک رپورٹ میں انکشاف


میکسمو ٹوریرو کا کہنا ہے کہ سنگین خشک سالی کا سامنا کر رہے لوگوں میں سے 80 فیصد افراد یعنی 577000 صرف غزہ میں ہیں۔ علاوہ ازیں جنوبی سوڈان، برکینا فاسو، صومالیہ اور مالی میں ہزاروں لوگ بھوک سے تڑپ رہے ہیں۔ رپورٹ میں اندازہ لگایا گیا ہے کہ غزہ میں تقریباً 11 لاکھ افراد اور جنوبی سوڈان میں 79 ہزار لوگ جولائی تک پانچویں مرحلہ میں پہنچ سکتے ہیں۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں