(24 نیوز) فرانسیسیوں نے 2024 پیرس اولمپک گیمز کیلئے سٹائلش پروموشنل ویڈیو جاری کردیا۔
2024 کی اولمپکس گیمز کا میلہ ،پیرس میں پوری آب و تاب کے ساتھ سجنے کو تیار ہے ،جس کا سٹائلش، کلاسک اور پروموشنل ویڈیو فرانسیسیوں نے جاری کردیا ۔
یہ پروموشنل ویڈیو ایلیگینٹ ، بون کلاسک اور بون ویونت نے جاری کیا۔
یہ بھی پڑھیں:پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کااو لیول ہسٹری کی کتاب پر پابندی عائد