Monday, December 23, 2024
ہومWorld3 روز سے جاری شدید برفباری کے باعث کتنے انسان اور مویشی...

3 روز سے جاری شدید برفباری کے باعث کتنے انسان اور مویشی موت کا شکار ہو گئے؟افسوسناک خبر آگئی



(24 نیوز ) افغانستان میں گزشتہ3 روز سے جاری شدید برفباری کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہو گئے ،صوبے بلخ اور فاریاب میں 10ہزا ر مویشی بھی ہلاک ہوئے ۔

تفصیلات کے مطابق شدید برفباری سے جنوبی صوبے شدید متاثر ہوئے ہیں اور متعدد شاہراہوں کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے،افغان حکام کی جانب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں، خراب موسم کے باعث امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں ؛ دیربالا: بارش و برفباری کے باعث سرکاری اسکولوں کے سالانہ امتحانات ملتوی 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں