Monday, December 23, 2024
ہومWorld6.1 شدت کا زلزلہ

6.1 شدت کا زلزلہ



(24نیوز)  جنوبی بحرالکاہل کے جزیرے وانواتو کے قریب 6.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ 
تفصیلات کے مطابق پورٹ ویلا کے بحرالکاہل میں جزائر پر مشتمل ریاست وانواتو کے ساحلی علاقے میں زلزلہ آیا، رواں ہفتے میں یہ دوسری بار زلزلہ آیا ہے۔ 

واضح رہے کہ اس سے قبل 17دسمبر کو آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 7.3 ریکارڈ کی گئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:  پاکستان میں آئندہ ہفتے کی موسمی رپورٹ جاری





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں