Thursday, December 26, 2024
ہومWorld6.4 شدت کا زلزلہ

6.4 شدت کا زلزلہ



(24 نیوز) کینیڈا کے وینکوور جزیرے میں 6.4 شدت کا زلزلہ آیا جس میں خوش قسمتی سے کوئی جانی یا کوئی بڑا نقصان نہیں ہوا۔

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلہ برٹش کولمبیا کے ساحلی قصبے ٹوفینو سے 209 کلومیٹر جنوب مغرب میں 10 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا، جانی یا بڑے نقصان کی فوری طور پر کوئی اطلاع نہیں ملی۔

یہ بھی پڑھیں: روسی صدر، جوبائیڈن کے حواس پر سوار ہو گئے

دوسری جانب حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے سے سونامی کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں