Sunday, January 5, 2025
ہومWorldاسرائیلی فورسز کی گولیوں کا نشانہ بننے والی ترک نژاد امریکی خاتون...

اسرائیلی فورسز کی گولیوں کا نشانہ بننے والی ترک نژاد امریکی خاتون کی نماز جنازہ ادا



غزہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)اسرائیل کے زیر قبضہ فلسطینی علاقے مغربی کنارے میں اسرائیلی فائرنگ سے شہید ترک نژاد امریکی خاتون کی نماز جنازہ ترکیے میں ادا کردی گئی۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ترک نژاد امریکی شہری عائشہ نور کو گزشتہ ہفتے مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نے نشانہ بنایا تھا۔عائشہ نور کی نماز جنازہ انقرہ میں ادا کی گئی، جس میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔

عرب میڈیا کے مطابق نماز جنازہ میں ترک پارلیمان کے سپیکر بھی شریک ہوئے، جنہوں نے عائشہ نور کے قتل کی تحقیقات کرانے کا اعلان کیا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں