Wednesday, December 25, 2024
ہومWorldامریکہ:  تقریب کے دوران فائرنگ 3 افراد ہلاک 15 زخمی

امریکہ:  تقریب کے دوران فائرنگ 3 افراد ہلاک 15 زخمی



(ویب ڈیسک)  امریکی ریاست الاباما میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق  فائرنگ کا افسوسناک واقعہ الاباما میں پیش آیا جہاں  ویک اینڈ پارٹی  کی تقریب جاری تھی اس دوسران مسلح شخص کی فائرنگ سے   3 افراد موقع پر دم توڑ گئے جبکہ 15 زخمی ہوگئے۔  ہلاک ہونے والوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔

مزید پڑھیں: کھیرے کا پانی پینے کےحیران کن فوائد

امریکی پولیس نے موقع پر پہنچتے ہوئے علاقے کو گھیرے میں لےکر سیل کردیا۔  امریکی پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ میں 2 افراد کے ملوث ہونےکا شبہ ہے، تاحال کوئی گرفتاری نہیں ہوئی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں