Wednesday, December 25, 2024
ہومWorldامریکی انتخابات لفظ احمق نکالنے پر بھی ووٹنگ آج ہوگی

امریکی انتخابات لفظ احمق نکالنے پر بھی ووٹنگ آج ہوگی



(24نیوز) امریکا میں آج نہ صرف صدر کے انتخاب کے لئے ووٹنگ ہوگی بلکہ ساتھ میں آئین میں ترمیم کیلئے بھی ووٹنگ ہوگی۔

امریکی ریاست کینٹکی کی عوام آئین سے لفظ احمق نکالنے پر بھی ووٹنگ کریں گے، آئینی ترمیم کے حامیوں کا موقف ہے کہ لفظ احمق ان کے لئے اور ریاست کے لئے توہین آمیز ہے۔

واضح رہے کہ امریکا میں مرکزی آئین کے علاوہ تمام ریاستیں اپنا اپنا علیحدہ ریاستی آئین بھی رکھتی ہیں،  ریاستی آئین میں تبدیلی کے لئے تین چوتھائی اکثریت اور عوامی ووٹ کا ہونا لازمی ہوتا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں