Saturday, December 28, 2024
ہومWorldامریکی ایوان نمائندگان میں پاکستان کیخلاف قرار داد جمع کون سی لابی...

امریکی ایوان نمائندگان میں پاکستان کیخلاف قرار داد جمع کون سی لابی ملوث کیا پاکستان میں بھی کسی سے کوئی گٹھ جوڑ ہے؟



امریکی ایوان نمائندگان میں پاکستان کیخلاف قرار داد جمع، کون سی لابی ملوث، …

 واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی ایوان نمائندگان میں پاکستان کیخلاف قرار داد جمع کروا دی گئی۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اسرائیل اور بھارت نواز رکن کانگریس کے ذریعے امریکی ایوان نمائندگان میں پاکستان کے خلاف قرارداد جمع کرائی گئی۔ یہ لابی پہلے سے پاکستان مخالف بیانیہ تشکیل دینے میں مصروف ہے جس کا پی ٹی آئی سے براہ راست گٹھ جوڑ ہے۔ 

بتایا گیا ہے کہ حکومت اور افواج پاکستان کی کردار کشی کیلئے انتہائی متعصبانہ دستاویزی فلم بھی تیار کر لی گئی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں