Tuesday, December 24, 2024
ہومWorldامریکی صدر جوبائیڈن کا مشرق وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کو تیار...

امریکی صدر جوبائیڈن کا مشرق وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کو تیار رہنے کا حکم



(24نیوز)امریکی صدر جوبائیڈن نے مشرق وسطٰی میں موجود امریکی فوج کو تیار رہنے کا حکم دے دیا۔

لبنان کے دارالحکومت بیروت پر اسرائیلی حملے کے بعد امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے جاری بیان میں مشرق وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کو تیار رہنے کا حکم دیا گیا،وائٹ ہاؤس سے جاری بیان میں پینٹاگون کو ہدایت کی گئی ہے کہ مشرق وسطیٰ میں موجود امریکی فورسز کی پوزیشنز کا جائزہ لیا جائے اور انہیں کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لیے ہمہ وقت الرٹ اورتیار رکھا جائے،امریکی فوج اور امریکی مقاصد کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔

یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم شہباز شریف کی امریکی صدر سے ملاقات





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں