Wednesday, December 25, 2024
ہومWorldایران نے حراست میں لیے گئے پاکستانیوں کو وطن جانے کی اجازت...

ایران نے حراست میں لیے گئے پاکستانیوں کو وطن جانے کی اجازت دے دی



تہران (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایران نے تحویل میں لئے گئے اسرائیلی بحری جہاز پر موجود پاکستانیوں کو واپسی کی اجازت دے دی۔

24نیوز کے مطابق پاکستانی دفتر خارجہ کی کوششوں کے باعث ایران کی جانب سے اجازت دی گئی، ایران نے مطلع کیا ہے کہ ایم ایس سی ایریز پر پاکستانی عملہ جب چاہے وطن واپسی کیلئے آزاد ہے،جہاز کے کپتان کا اختیار ہے کہ وہ جب بھی اپنے عملے کو اجازت دے وہ جہاز چھوڑ دے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں