Sunday, January 5, 2025
ہومWorldایران کے میزائل حملہ سے پاکستان چراغ پا، ایرانی سفیر کو ملک...

ایران کے میزائل حملہ سے پاکستان چراغ پا، ایرانی سفیر کو ملک سے نکالا، تہران سے اپنا سفارتکار بھی واپس بلایا


اس معاملے میں زہرہ بلوچ کا کہنا ہے کہ ’’یہ غیر قانونی کام پوری طرح سے ناقابل قبول ہے اور اس کا کوئی مطلب نہیں ہے۔ پاکستان اس غیر قانونی عمل پر رد عمل ظاہر کرنے کا اختیار رکھتا ہے۔ نتائج کی ذمہ داری پوری طرح سے ایران کی ہوگی۔‘‘ جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق بلوچ نے یہ بھی کہا کہ اسلام آباد نے آنے والے دنوں میں پاکستان اور ایران کے درمیان چل رہے سبھی منصوبوں کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں