Thursday, January 2, 2025
ہومWorldایران، اسرائیل کیلئے جاسوسی پر 4 مجرموں کو پھانسی

ایران، اسرائیل کیلئے جاسوسی پر 4 مجرموں کو پھانسی



تہران(نیوز ایجنسیاں)ایران میں اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں 4 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی،چاروں افراد پر ایرانی فوجی تنصیبات پر حملوں کی منصوبہ بندی کا الزام تھا،تفصیلات کےمطابق پھانسی پانے والے مذکورہ 4مجرمان پر ایرانی فوجی تنصیبات پر حملوں کی منصوبہ بندی کا الزام تھا،ایرانی عدلیہ نے اسرائیل کے لیے جاسوسی کے مجرموں کو پھانسی دیے جانے کی تصدیق کی ہے، ان مجرموں نے اسرائیلی ایجنسی موساد سے بیرونِ ملک تربیت حاصل کی تھی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں