Saturday, January 4, 2025
ہومWorldبالٹی مور پل حادثہ: سمندر میں ڈوبے ٹرک سے 2 لاشیں برآمد،...

بالٹی مور پل حادثہ: سمندر میں ڈوبے ٹرک سے 2 لاشیں برآمد، 4 کی تلاش جاری


یہ تمام مزدور حادثے کے وقت پل پر گڑھوں کو بھرنے کے کام میں مصروف تھے اور جہاز کے پل سے ٹکرانے کے بعد پانی میں گر گئے تھے۔ مال بردار جہاز سے ڈیٹا ریکارڈر بھی مل گیا ہے۔ تفتیش کاروں کو امید ہے کہ اس سے حادثے کے بارے میں مزید معلومات حاصل ہوں گی۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں