Saturday, December 28, 2024
ہومWorldبرطانیہ کا تارکین وطن کیخلاف موثڑ کارروائیوں کا فیصلہ

برطانیہ کا تارکین وطن کیخلاف موثڑ کارروائیوں کا فیصلہ



(24 نیوز)برطانیہ میں تارکین وطن کیخلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا 
برطانوی وزارت داخلہ نے تارکین وطن کیخلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ 

پاسپورٹ پھینک کر ملک بدری سے بچنے کی کوشش کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔

برطانوی وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ حکومت پناہ کی درخواستوں کے لیے ’’فاسٹ ٹریک‘‘ نظام بنانے کی کوشش کررہی ہے۔

جس کے تحت غیر قانونی تارکین وطن اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث تارکین وطن کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے کیسز جلد سے جلد نمٹائے جائیں گے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں