Wednesday, December 25, 2024
ہومWorldترکیہ: انقرہ میں ایوی ایشن کمپنی کے قریب دھماکہ 4 افراد جانبحق...

ترکیہ: انقرہ میں ایوی ایشن کمپنی کے قریب دھماکہ 4 افراد جانبحق 14 زخمی



(24 نیوز) ترکیہ کے شہر انقرہ میں ایوی ایشن کمپنی ترکش ایئرو اسپیس کے قریب دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہو گئے۔

ترک میڈیا کے مطابق ترکش ایئرو اسپیس کمپنی کے قریب دھماکہ ہوا، دھماکہ خود کش بھی ہو سکتا ہے، علاقے میں فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں،  حملہ خاتون سمیت 3 مصلہ افراد نے کیا، حملہ آوروں نے کئی افراد کو یرغمال بھی بنائے رکھا، دھماکے اور فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہوئے۔

ترک وزارت داخلہ نے دہشتگرد حملے کی تصدیق کر دی، ترک وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ انقرہ میں ہونے والے دھماکے میں 4 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہوئے ہیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں