بنکاک(ڈیلی پاکستان آن لائن)تھائی لینڈ کی عدالت نے وزیراعظم سریتھا تھاوسین کو عہدے سے ہٹا دیا۔
وزیراعظم سریتھا تھاوسین پر آئینی حدود، اخلاقیات کی سنگین خلاف ورزی کا الزام تھا،وزیراعظم نے سابق وکیل کوکابینہ کا عہدہ دیا جو جیل میں رہ چکے ہیں ۔