Wednesday, January 1, 2025
ہومWorldجنوبی افریقہ: نیلسن منڈیلا کی پارٹی کو بڑا دھچکا، 30 سال میں...

جنوبی افریقہ: نیلسن منڈیلا کی پارٹی کو بڑا دھچکا، 30 سال میں پہلی بار اے این سی نے اکثریت کھوئی


جنوبی افریقہ کی مرکزی اپوزیشن جماعت ‘ڈیموکریٹک الائنس’ کو تقریباً 21 فیصد ووٹ ملے ہیں۔ ملک کے سابق صدر جیکب زوما کی ‘ایم کے پارٹی’ نے پہلے الیکشن میں ہی 14 فیصد ووٹ حاصل کیے ہیں جس کے بعد وہ ملک کی تیسری بڑی پارٹی بن کر ابھری ہے۔ اس کے علاوہ ‘اکنامک فریڈم فائٹرز’ 9 فیصد سے زائد ووٹوں کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے۔ تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ حکومت سازی کے لیے مذاکرات کا دور شروع ہونے والا ہے لیکن یہ عمل مشکل ہو سکتا ہے۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں