Wednesday, January 1, 2025
ہومWorldحسینہ واجد کا ملک واپس جا کر دوبارہ الیکشن لڑنے کا اعلان

حسینہ واجد کا ملک واپس جا کر دوبارہ الیکشن لڑنے کا اعلان



(24 نیوز )بنگلا دیش کی سابق وزیر اعظم حسینہ واجد کے بیٹے سجیب واجد جوائے کا کہنا ہے کہ ان کی والدہ واپس اپنے ملک جا کر دوبارہ الیکش لڑیں گی ۔

بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں حسینہ واجد کے بیٹے سجیب واجد جوائے کا کہنا تھا کہ حسینہ واجد عارضی طور پر بھارت میں مقیم ہیں۔ بنگلادیش کی عبوری حکومت جیسے ہی انتخابات کی تاریخ اعلان کرے گی حسینہ واجد واپس اپنے ملک جائیں گی،حسینہ واجد کے بیٹے نے مزید کہا کہ مجھے یقین ہے کہ عوامی لیگ انتخابات میں حصہ لے گی اور بھرپور کامیابی حاصل کرے گی،اگر ضرورت پڑی تو میں بھی باقاعدہ سیاست میں قدم رکھوں گا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں