Saturday, December 28, 2024
ہومWorldحسینہ واجد کی پارٹی کے طلباء ونگ چھاتر لیگ پر پابندی لگا...

حسینہ واجد کی پارٹی کے طلباء ونگ چھاتر لیگ پر پابندی لگا دی گئی



ڈھاکہ ( مانیٹرنگ ڈیسک )بنگلہ دیش کی حکومت نے  ایک اور اہم قدم اٹھاتے ہوئے سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ واجد کی پارٹی کے  طلباء  ونگ “چھاتر لیگ” پر پابندی لگا دی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلہ دیش کی حکومت نے چھاتر لیگ کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا۔ چھاتر لیگ پر مظاہرین پر پرتشدد حملوں میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیشی حکومت نے انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کے تحت عوامی لیگ کے طلباء ونگ پر پابندی لگائی ہے۔

شیخ حسینہ واجد کی حکومت کے خلاف مظاہروں میں چھاتر لیگ کے لوگوں نے یونیورسٹی کیمپس میں طلباء مظاہرین پر حملے کیے تھے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں