Thursday, December 26, 2024
ہومWorldحلف برداری سے قبل ٹرمپ کو عدالت سے شدید جھٹکا، سزا منسوخ...

حلف برداری سے قبل ٹرمپ کو عدالت سے شدید جھٹکا، سزا منسوخ کرنے کی عرضی خارج


قابل ذکر ہے کہ ڈونالڈ ٹرمپ پر 2016 کے صدارتی انتخاب سے پہلے فحش فلم اداکارہ اسٹارمی ڈینیلس سے مبینہ تعلقات چھپانے کے لیے 1 لاکھ 30 ہزار ڈالر دینے کا الزام ہے۔ اس سال مئی میں مین ہٹن کی ایک جیوری نے ٹرمپ کو ادائیگی کو چھپانے کے لیے کاروباری ریکارڈ میں ہیرا پھیری کرنے کے 34 معاملوں میں قصوروار پایا۔

امریکہ کی تاریخ میں یہ پہلی بار تھا جب کسی امریکی صدر یا سابق صدر کو کسی مجرمانہ معاملے میں قصوروار ٹھہرایا گیا تھا یا اس پر الزام لگایا تھا۔ وہیں ٹرمپ نے اس سلسلے میں خود کو بے قصور بتاتے ہوئے معاملے کو ان کے 2024 کی انتخابی مہم کو نقصان پہنچانے کی کوشش کہا تھا۔ ویسے ڈونالڈ ٹرمپ امریکی صدارتی انتخاب جیتنے کے بعد کافی پُرجوش ہیں اور وہ ابھی اپنی ٹیم بنانے میں مستعدی سے کام کر رہے ہیں۔ اگلے سال 20 جنوری کو وہ امریکی صدر کا ایک بار پھر حلف لینے والے ہیں۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں