Wednesday, January 1, 2025
ہومWorldخاندان پر اسرائیلی حملے اور تازہ شہادتوں کے بعد اسماعیل ہنیہ کا...

خاندان پر اسرائیلی حملے اور تازہ شہادتوں کے بعد اسماعیل ہنیہ کا بیان سامنے آگیا



غزہ  (ویب ڈیسک) حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ دشمن کا میرے خاندان پر حملہ بھی ہماری مزاحمت اور مؤقف کو تبدیل نہیں کرسکتا۔ 

غزہ میں اپنے گھر پر اسرائیلی بمباری کے بعد حماس چیف اسماعیل ہنیہ نے اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے مزید کہا کہ جنگ بندی کے بغیر کوئی بھی معاہدہ قابل قبول نہیں ہوگا۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں اسرائیلی حملے میں آج اسماعیل ہنیہ کی بہن سمیت ان کے خاندان کے 10 افراد شہید ہوئے تھے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں