Wednesday, January 1, 2025
ہومWorldدنیا کا سب سے بڑا کارگو جہاز کل کراچی کی بندر گاہ...

دنیا کا سب سے بڑا کارگو جہاز کل کراچی کی بندر گاہ پہنچے گا



(24نیوز) دنیا کا سب سے بڑا کارگو جہاز ایم ایس سی اینا کل کراچی کی بندر گاہ پہنچے گا ۔

تفصیلات کے مطابق دنیا کا سب سے بڑا جہاز  کراچی بندرگاہ  پر جہاز کل شام لنگر انداز ہوگا ، پورٹ انتظامیہ کے مطابق جہاز بھارت کی پورٹ مندرہ سے آرہا ہے ،جہاز ایک روز کراچی کی بندرگاہ پر رک کر روانہ ہوگا ،پورٹ انتظامیہ نے بتایا کہ دنیا کے سب سے بڑے کینٹیر شپ کی آمد کی پروقار تقریب 30 مئی کو ہوگی ۔

یہ بھی پڑھیں: شادی کے 12 دن بعد دلہن لڑکا نکلا





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں