Sunday, January 5, 2025
ہومWorldرفح میں داخلہ کے باوجود اسرائیل حماس کو نہیں کر سکتا ختم:...

رفح میں داخلہ کے باوجود اسرائیل حماس کو نہیں کر سکتا ختم: حزب اللہ


بیروت: حزب اللہ کے رہنما سید حسن نصر اللہ نے بدھ کے روز کہا کہ اگر اسرائیل رفح میں داخل ہو جاتا ہے تو بھی وہ حماس کو ختم نہیں کر سکے گا۔ یہ اطلاع مقامی ٹی وی چینل ’المنار‘ کی ایک رپورٹ میں دی گئی۔

نصراللہ نے رمضان کے مقدس مہینے کے موقع پر غزہ پر حکمرانی کرنے والے فلسطینی گروپ حماس کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ایک ٹیلی ویژن تقریر میں کہا، ’’آپ (اسرائیل) جنگ کے کسی بھی اہداف کو حاصل کرنے میں ناکام رہے ہیں، یہاں تک کہ رفح آپریشن بھی آپ کو فتح کی شبیہ بھی نہیں دے گا۔ آپ حماس یا مزاحمت سے چھٹکارا حاصل نہیں کر سکیں گے۔”



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں