Wednesday, January 1, 2025
ہومWorldروس سے جنگ کا خدشہ برطانوی آرمی چیف کی شہریوں کو جنگی...

روس سے جنگ کا خدشہ برطانوی آرمی چیف کی شہریوں کو جنگی تربیت دینے کی تجویز



روس سے جنگ کا خدشہ، برطانوی آرمی چیف کی شہریوں کو جنگی تربیت دینے کی تجویز

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن)برطانیہ کے آرمی چیف جنرل پیٹرک نے روس کے خلاف ممکنہ جنگ کے پیش نظر شہریوں کو جنگی تربیت دینے کی تجویز دی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنرل پیٹرک سینڈرز نے ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ برطانوی شہریوں کو روس سے ممکنہ جنگ کیلئے تربیت اور خود کو لیس کرنا چاہئے۔برطانوی جنرل کا کہنا ہے کہ برطانیہ کی فوج بہت چھوٹی ہے، اس لئے سنگین جنگ کی صورت میں عام عوام کو بھی اس میں شامل ہونے کیلئے طلب کیا جاسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر روس سے جنگ ہوتی ہے تو حکومت کو پوری قوم کو متحرک کرنا ہوگا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں