Monday, December 23, 2024
ہومWorldروسامریکا کو نیوکلیئر جنگ تباہ کن ہوسکتی ہے:روسی وزیرخارجہ

روسامریکا کو نیوکلیئر جنگ تباہ کن ہوسکتی ہے:روسی وزیرخارجہ



(24 نیوز)روس،امریکا کو نیوکلیئر جنگ تباہ کن ہوسکتی ہے،روسی نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے امریکا کو خبردار کر دیا۔

روسی نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے کہا ہے کہ ہر چیز کا انحصار روس پر نہیں، سوال یہ ہے کہ دشمن کیسے برتاؤ کرتا ہے، روس نے امریکا کو نیوکلیئر جنگ تباہ کن ہوسکتی ہے،روسی نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے امریکا کو خبردار کر دیا۔

ضرورپڑھیں:غزہ ،لبنان پر اسرائیلی حملے جاری،مزید 100فلسطینی،2لبنانی شہری شہید

 سرگئی ریابکوف نےامریکا کے روس پر ممکنہ نیوکلیئر حملے سے تباہی کے تخمینے پر ردعمل میں کہاہے کہ  نیوکلیئر ہتھیاروں کی آزمائش بحال کیے جانے پر غور کیا جا رہا ہے،خدشات موجود ہیں، روس ایسی تباہ کن صورتحال سے گریز کی ہر ممکن کوشش کرے گا ۔ہر چیز کا انحصار روس پر نہیں، سوال یہ ہے کہ دشمن کیسے برتاؤ کرتا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں