Monday, January 6, 2025
ہومWorldزیادتی کی شکار ہزاروں کشمیری خواتین انصاف کی منتظر

زیادتی کی شکار ہزاروں کشمیری خواتین انصاف کی منتظر



(24نیوز)19اپریل 2023 ء کو بی جے پی رہنما نے  ایک خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا یا،  زیادتی کاشکارکشمیری خواتین انصاف کی منتظر، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جمہوریت کا سب سے بڑا شکار کشمیری خواتین ہیں۔

کشمیر میڈیا کے مطابق 1989سے 2020تک 11224 کشمیری خواتین بھارتی فوج کے ہاتھوں جنسی زیادتی کا شکار ہو چکی ہیں، بھارتی فوج ،مجاہدین کیخلاف انتقامی کارروائیوں کے طور پر لوٹ مار، قتل عام اور جنسی زیادتی کرتی ہے۔

ایشیاواچ کی رپورٹ کے مطابق صرف ایک ہفتے میں 44 ماورائے عدالت قتل اور 15 جنسی زیادتی کے واقعات رپورٹ ہوئے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں