Tuesday, December 24, 2024
ہومWorldسعودی وزارت حج وعمرہ کی جانب سے عمرہ کے ویزے کی معیاد...

سعودی وزارت حج وعمرہ کی جانب سے عمرہ کے ویزے کی معیاد تین ماہ مقرر


سعودی حکام نے ہر سال حج سیزن اور مکہ اور مدینہ میں زائرین کی آمد کے پیش نظر بیرون ملک سے آنے والے عمرہ زائرین کے ویزوں کی میعاد ختم ہونے کی آخری تاریخ 15 ذی قعدہ کی منظوری دی ہے۔ واضح رہے کہ پہلے عمرہ سیزن 29 ذی قعدہ کو ختم ہوتا تھا۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں