Saturday, December 28, 2024
ہومWorldسعودی وزیر خارجہ کا امریکی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ 

سعودی وزیر خارجہ کا امریکی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ 



(24نیوز)سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے اپنے امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے ٹیلی فونک رابطہ کیا،سعودی وزیر خارجہ اور انٹونی بلنکن کے درمیان بات چیت میں خطے میں ہونے والی پیش رفت پر تبادلہ خیال ہوا۔

دونوں وزرا نے کشیدگی کو کم کرنے اور غزہ کی پٹی میں مستقل جنگ بندی تک پہنچنے کی اہمیت پر زور دیا، دوسری طرفروسی وزیرخارجہ کا ایرانی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔جس میں خطے کی صورتحال اور اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے حوالےسے بات چیت ہوئی، دونوں رہنماؤں نے اسماعیل ہنیہ کے قتل کے بعد صورتحال کو تشویشناک قرار دیا۔

یہ بھی پڑھیں: خیبر پختونخوا اسمبلی میں پی ٹی آئی اور اپوزیشن اراکین گتھم گتھا،وجہ بھی سامنے آ گئی





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں