Sunday, December 29, 2024
ہومWorldعازمین حج کیلئے بڑی خوشخبری  سعودی عرب نے اہم اعلان کر دیا

عازمین حج کیلئے بڑی خوشخبری  سعودی عرب نے اہم اعلان کر دیا



(24 نیوز ) سعودی عرب  دور حاضر کے مطابق  اپنے معاشی نظام کو بہتر بنانے کیلئے لگاتار کوشش کر رہا ہے ، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے مشن 2030 کے تحت  عازمین حج کیلئے مختلف سہولیات متعارف کروائی جا رہی ہیں  جس کے تحت اس بار حجاج کرام کو  فلائنگ ٹیکسز کی سہولت   مہیا کی جائیگی ۔

غیرملکی خبر رساں ادارے ’’گالف نیوز ‘‘کے مطابق سعودی عرب نے عازمین حج کیلئے اڑنے والی ٹیکسیاں اور ڈرون سروس متعارف کروا دی ہے ، گرمی اور سفر سے پریشان حجاج کرام جدید نقل و حمل کے طریقوں  سے مستفید ہوں گے ، سعودی وزیر ٹرانسپورٹ اور لاجسٹکس صالح الجاسر نے اعلان کیا کہ رواں سال حج کے دوران عازمین کیلئے ہوا میں اڑنے والی ٹیکسیوں اور ڈرونز کو نقل و حمل کے لیے استعمال کیا جائیگا۔ 

یہ بھی پڑھیں : پی آئی اے کی غفلت کا ایک اور کارنامہ





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں