Monday, December 30, 2024
ہومWorldعید کے دن پاکستان میں بڑا حادثہ، زائرین کو لے جانے والا...

عید کے دن پاکستان میں بڑا حادثہ، زائرین کو لے جانے والا ٹرک کھائی میں گرا، 17 افراد ہلاک


ذرائع نے بتایا کہ جاں بحق ہونے والے تمام 17 افراد مرد ہیں جبکہ زخمیوں کو حب کے سول اسپتال منتقل کیا جائے گا جس کے بعد انہیں کراچی لایا جائے گا۔ حادثہ شاہ نورانی سے 20 کلومیٹر اور حب سول ہسپتال سے 40 کلومیٹر کی مسافت پر پیش آیا اور حب سول اسپتال میں سہولیات کی عدم دستیابی کے سبب مرنے والوں کی تعداد میں اضافے کا اندیشہ ہے۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں