Saturday, January 4, 2025
ہومWorldغزہ میں انسانی امداد کی فراہمی کے لیے برطانیہ کی فوج کی...

غزہ میں انسانی امداد کی فراہمی کے لیے برطانیہ کی فوج کی تعیناتی پر غور


واضح رہے کہ فلسطینی تحریک حماس نے گزشتہ سال 7 اکتوبر کو اسرائیل کے خلاف بڑے پیمانے پر راکٹ حملہ کیا تھا جس کے بعد اسرائیل نے غزہ پر حملہ کردیا جو ہنوز جاری ہے۔ اسرائیل نے یہ حملہ حماس کے جنگجوؤں کو ختم کرنے و یرغمالیوں کو بچانے کے لیے شروع کیے تھے۔ مقامی حکام کے مطابق غزہ کی پٹی میں اسرائیلی حملوں میں اب تک 34 ہزار 300 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں