احتجاجی مظاہرین کا کہنا ہے کہ ہم اسرائیل سے بدلہ لیں گے۔ مظاہرے کے دوران شہریوں نے ‘بدلہ، بدلہ‘ کے نعرے بھی لگائے۔ واضح رہے کہ اردن کی 12 ملین آبادی میں سے بہت سے فلسطینی نژاد ہیں۔ یہ 1948 کی جنگ کے دوران فلسطین سے بے دخل کر دیے گئے تھے۔
(بشکریہ: العربیہ ڈاٹ نیٹ)