Friday, December 27, 2024
ہومWorldلاکھوں حاجی میدانِ عرفات میں

لاکھوں حاجی میدانِ عرفات میں



دنیا بھر سے سعودی عرب آئے ہوئے لاکھوں مسلمانوں نے ہفتے کو حج کا رکنِ اعظم وقوفِ عرفہ ادا کیا۔ میدانِ عرفات میں جمع ہونے والے حجاج نے خطبۂ حج سنا، عبادات کیں اوردعائیں مانگیں۔ سخت گرمی کے باعث لوگوں کی سہولت کے لیے مختلف مقامات پر پانی کا چھڑکاؤ بھی کیا گیا۔ حج کی تصویری جھلکیاں دیکھیے اس پکچر گیلری میں۔




Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں