Friday, December 27, 2024
ہومWorldملائشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کی سزا میں کمی

ملائشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کی سزا میں کمی



(ویب ڈیسک)ملائشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کی سزا میں کمی کر دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق کرپشن کے الزام میں جیل میں قید ملائشیا کے سابق وزیراعظم کو جولائی 2020 میں 12 سال قید سنائی گئی تھی تاہم اب سزا میں کمی کے بعد انہیں 23 اگست 2028 کو رہا کیا جائے گا۔

 سابق وزیراعظم نجیب رزاق پر عائد جرمانے میں بھی 50 فیصد کمی کر دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ نجیب رزاق کو عدالت نے 4 کروڑ 94 لاکھ ڈالر جرمانے کی سزا سنائی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: الیکشن ملتوی ہو گئے
 
 
 
 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں