Wednesday, January 1, 2025
ہومWorldنائیجیریا میں 130 سے زائد مغوی بچوں کو بازیاب کرالیاگیا

نائیجیریا میں 130 سے زائد مغوی بچوں کو بازیاب کرالیاگیا



ابوجا (ڈیلی پاکستان آن لائن)نائیجیرین حکومت نے کہا ہے کہ رواں ماہ کے شروع میں اسلحے کے زور پر اغوا کیے گئے 130 سے زائد بچوں کو تاوان کی ڈیڈلائن سے قبل بحفاظت بازیاب کرادیا گیا۔

الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق حکومت کے ترجمان عبدالعزیز نے بتایا کہ ریاست کاڈونا کے قصبے کوریگا میں 7 مارچ کو اغوا کیے گئےبچوں کی بازیابی کے لیے پس پردہ کئی اقدامات کیے گئے۔تمام بچوں کو رہائی دلوائی گئی ہے اور وہ بالکل خیریت سے ہیں اور بچوں کی مجموعی تعداد 137 بتائی جبکہ میڈیا رپورٹس کے مطابق 286 طلبہ اور عملے کے ایک رکن کی فہرست سے بہت کم ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں