Thursday, December 26, 2024
ہومWorldنیدرلینڈ: ایک کیفے کے اندر موجود لوگوں کو بنایا گیا یرغمال، پولیس...

نیدرلینڈ: ایک کیفے کے اندر موجود لوگوں کو بنایا گیا یرغمال، پولیس نے 150 گھروں کو کرایا خالی، علاقے کی گھیرابندی


تازہ ترین خبروں میں بتایا جا رہا ہے کہ پولیس نے کیفے میں یرغمال بنائے گئے تین لوگوں کو رِہا کرا لیا ہے۔ حالانکہ یہ نہیں بتایا جا رہا ہے کہ آپریشن پوری طرح سے ختم ہوا ہے یا نہیں۔ اس بیچ مقامی انتظامیہ نے اپنی ویب سائٹ پر ٹاؤن سنٹر کو بند کرنے کی اطلاع دی ہے۔ پولیس اور اینٹی بم اسکواڈ کی ٹیم موقع پر موجود ہے۔ افسران نے لوگوں سے ٹاؤن سنٹر سے دور رہنے کی اپیل کی ہے اور ٹرین ٹرانسپورٹیشن کو ڈائیورٹ بھی کیا جا رہا ہے۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں