Sunday, January 5, 2025
ہومWorldنیپال میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 32افراد لاپتہ192ہلاک ہوگئے

نیپال میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 32افراد لاپتہ192ہلاک ہوگئے



کٹھمنڈو (ڈیلی پاکستان آن لائن)نیپال میں شدید طوفانی بارشوں کے بعد سیلابی صورتِ حال جس کے باعث لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 192 ہو گئی۔

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ نیپال میں گزشتہ 2 دن سے جاری مسلسل بارشوں کے باعث شدید تباہی ہوئی، کم از کم 192 افراد ہلاک اور 32 لاپتہ ہیں۔حکام کے مطابق سب سے زیادہ کٹھمنڈو میں 56 اموات رپورٹ ہوئیں جبکہ وزارتِ داخلہ نے ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کی وجہ سے کٹھمنڈو میں ٹریفک اور معمول کی سرگرمیاں معطل ہیں۔ متاثرہ علاقوں میں سکول 3 روز کے لیے بند کر دیے گئے ہیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں