Wednesday, December 25, 2024
ہومWorldٹرمپ نے بائیڈن کے ذریعہ بیٹے کو معافی دینے کے فیصلے پر...

ٹرمپ نے بائیڈن کے ذریعہ بیٹے کو معافی دینے کے فیصلے پر اٹھائے سوال، طاقت کا غلط استعمال کرنے پر لگائی پھٹکار


امریکی صدر کے عہدہ سے جاتے جاتے بائیڈن نے اپنے بیٹے ہنٹر کو معافی دے دی ہے جس سے انہیں ممکنہ جیل کی سزا سے راحت مل گئی ہے۔ بائیڈن کے اس فیصلے نے اب طول پکڑ لیا ہے۔ نومنتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بائیڈن نے اپنی طاقت کا غلط استعمال کیا ہے۔

نومنتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اس سلسلے میں سوشل میڈیا پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا ہے “کیا جو معافی بائیڈن نے اپنے بیٹے ہنٹر کو دی ہے، اس میں جے-6 قیدی بھی شامل ہیں؟ جو سالوں سے جیل میں بند ہیں۔” ٹرمپ نے کہا کہ انصاف کا یہ کیسا بیجا استعمال ہے۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں