Sunday, January 5, 2025
ہومWorldپراگ اگروال سمیت ٹوئٹر کے سابق عہدیداروں کا ایلون مسک کے خلاف...

پراگ اگروال سمیت ٹوئٹر کے سابق عہدیداروں کا ایلون مسک کے خلاف مقدمہ، 12.8 کروڑ ڈالر کا مطالبہ


اس مقدمے کے علاوہ ٹوئٹر کے سابق ایگزیکٹوز نے مسک پر ایک اور مقدمہ بھی کر رکھا ہے کہ وہ اپنی سابقہ ملازمتوں سے متعلق قانونی چارہ جوئی، تحقیقات اور کانگریس کی انکوائری کے اخراجات کی ادائیگی کے لیے رقم ادا کریں۔ واضح رہے کہ ایلون مسک نے کمپنی کا نام ٹوئٹر سے تبدیل کر کے ‘ایکس’ کر دیا تھا۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں