(24 نیوز)پرتگال ایئرپورٹ پر شدید تیز ہواؤں کے باعث جہاز کی مشکل ترین لینڈنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتاہے کہ پرتگال کے ایئر پورٹ پران مسافر بردار طیاروں کو پائلٹس نے رن وے پر اتارنے کوشش کی توتیز ہوائیں آڑے آگئیں ، جس کے باعث طیارے اپنا توازن کھو بیٹھے اور ان میں بیٹھے مسافربھی خوف و ہراس میں مبتلا ہوگئے۔
@muhammad.sunny.ar ???? پرتگال ایئرپورٹ پر شدید تیز ہواؤں کے باعث ✈️بوئنگ 737 جہاز کی جھول کھاتی ہوئی مشکل ترین لینڈنگ.. #airport #british #emergency #airline #purtugal???????? #landing #aeroplane ♬ original sound – Muhammad Sunny Arshed
طیارے کو کبھی دائے اور کبھی پائیں جانب جھولتے رہے، لیکن تجربہ کا ر پائلٹس نے انتہائی حاضر دماغی اور مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے طیاروں کو کامیابی سے رن وے پر اتارلیا،رن وے پر اتارتے ہوئے بھی جہاز کو نارمل رکھنا مشکل کا سامنا ہو رہا تھا۔