Wednesday, January 8, 2025
ہومWorldکانگریس رہنما سونیا گاندھی بلا مقابلہ راجیہ سبھا  کی رکن منتخب

کانگریس رہنما سونیا گاندھی بلا مقابلہ راجیہ سبھا  کی رکن منتخب



کانگریس رہنما سونیا گاندھی بلا مقابلہ راجیہ سبھا  کی رکن منتخب

نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی اپوزیشن لیڈر اور کانگریس کی سربراہ سونیا گاندھی ریاست راجستھان سے ایوان بالا کے لیے بلامقابلہ منتخب ہوگئیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق لوک سبھا (ایوان زیریں) کی 5 بار رکن رہنے والی کانگریس رہنما 77 سالہ سونیا گاندھی پہلی بار راجیہ سبھا (ایوان بالا) کی رکن منتخب ہوگئیں۔ انھوں نے یہ نشست راجستھان سے بلامقابلہ حاصل کی ہے۔

سونیا گاندھی راجیہ سبھا میں کانگریس کے رکن منموہن سنگھ کے 3 اپریل کو ریٹائرمنٹ پر ان کی جگہ رکن منتخب ہوئی ہیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں