Friday, December 27, 2024
ہومWorldکم عمر شاگرد کے ساتھ تعلق بنانا برطانوی استانی کو واقعی مہنگا...

کم عمر شاگرد کے ساتھ تعلق بنانا برطانوی استانی کو واقعی مہنگا پڑگیا



کم عمر شاگرد کے ساتھ تعلق بنانا برطانوی استانی کو واقعی مہنگا پڑگیا

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں کم عمر شاگرد کے ساتھ جنسی تعلق قائم کرنے کے الزام میں خاتون ٹیچر نوکری سے نکال دیا گیا۔ 

ڈیلی سٹار کے مطابق 38سالہ کینڈیس باربر نامی یہ خاتون ٹیچر برطانوی علاقے بکنگھم شر کےپرنس رسبر سکول میں پڑھاتی تھی جہاں اس نے اپنے 15سالہ شاگر کے ساتھ تعلق استوار کر لیا۔کینڈیس کی طرف سے اپنے شاگرد کو بھیجے گئے میسجز لڑکے کے والدین نے دیکھ لیے، جس سے اس کی قبیح حرکت کا بھانڈہ پھوٹ گیا۔ ایجوکیشن سیکرٹری سارا بکسی کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات میں معلوم ہوا ہے کہ کینڈیس باربر نے ایک سے زائد بار لڑکے کے ساتھ جسمانی تعلق بھی قائم کیا۔ کینڈیس کے جرم کی سنگینی کے سبب اس کے ٹیچر بننے پر تاحیات پابندی عائد کر دی گئی ہے۔“





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں