Saturday, January 4, 2025
ہومPakistanپنجاب بھر میں 5جون سے پلاسٹک تھیلوں پر پابندی کا اعلان 

پنجاب بھر میں 5جون سے پلاسٹک تھیلوں پر پابندی کا اعلان 



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب بھر میں 5جون سے پلاسٹک تھیلوں پر پابندی کا اعلان کر دیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پنجاب  کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی زیرصدارت اجلاس ہوا،اجلاس میں پنجاب بھر میں 5جون سے پلاسٹک تھیلوں پر پابندی کا اعلان  کیا گیا، مریم اورنگزیب نے کہاکہ پلاسٹک تھیلوں پر پابندی کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب نے منظوری دیدی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں