Thursday, December 26, 2024
ہومPakistanچیف جسٹس عامرفاروق کی عدالت کی کازلسٹ منسوخ کر دی گئی 

چیف جسٹس عامرفاروق کی عدالت کی کازلسٹ منسوخ کر دی گئی 



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) چیف جسٹس عامر فاروق کی عدالت کی کازلسٹ منسوخ کر دی گئی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق توہین عدالت کیس میں ڈی سی اسلام آباد، ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایچ او کی سزا کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت ہونا تھی،چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے آج سماعت کرنا تھی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں