اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) چیف جسٹس عامر فاروق کی عدالت کی کازلسٹ منسوخ کر دی گئی۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق توہین عدالت کیس میں ڈی سی اسلام آباد، ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایچ او کی سزا کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت ہونا تھی،چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے آج سماعت کرنا تھی۔