Saturday, December 28, 2024
ہومSportsارشد ندیم گھٹنے کی انجری کے علاج کیلئے برطانیہ جائیں گے

ارشد ندیم گھٹنے کی انجری کے علاج کیلئے برطانیہ جائیں گے



ارشد ندیم گھٹنے کی انجری کے علاج کیلئے برطانیہ جائیں گے

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم گھٹنے کی انجری کے علاج کیلئے 4 فروری کو برطانیہ جائیں گے۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ارشد ندیم کے کوچ کا کہنا تھا کہ ارشد ندیم گزشتہ برس گھٹنے میں انجری کے سبب ایشین گیمز میں حصہ نہ سکے ، اب وہ علاج کیلئے برطانیہ جا رہے ہیں ۔ارشد ندیم نے امید ظاہر کی کہ وہ سرجری کے بعد 25 دن تک فٹ ہو جائیں گے اور پیرس اولمپکس سے قبل ایونٹس میں شرکت کر کے اپنا اعتماد بحال کرنے کی کوشش کریں گے۔

یاد رہے کہ ارشد ندیم نے عالمی ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ میں گزشتہ برس پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے پہلا میڈل جیتا تھا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں